LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا کریش؛ فی تولہ سونا 8900 روپے سستا ہو گیا

Web Desk

28 April 2026

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 89 ڈالر کی کمی کے بعد 4627 ڈالر پر آ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے۔ کراچی میں فی تولہ سونے کی قیمت 8900 روپے کی بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7630 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 15 ہزار 862 روپے پر بند ہوئی۔ سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور چاندی فی تولہ 238 روپے سستی ہو کر 7811 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔