LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمت میں 270 روپے کا بڑا اضافہ

Web Desk

27 February 2026

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی استحکام دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوران فی تولہ سونا 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 5178 ڈالر پر مستحکم رہا۔ دوسری جانب، چاندی کی قیمتوں نے اڑان بھر لی ہے اور فی تولہ چاندی 270 روپے کے اضافے کے ساتھ 9,474 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 89.90 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔