LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 93 ہزار سے تجاوز کر گیا

Web Desk

27 April 2026

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ ہی کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے ہیں۔فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 962 روپے کا ہو گیا۔10 گرام سونا قیمت 686 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 23 ہزار 492 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد فی اونس سونا 4,716 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اس اضافے کا براہِ راست اثر مقامی مارکیٹ پر مرتب ہوا۔سونے کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ کراچی میں چاندی کی فی تولہ قیمت 8,049 روپے پر برقرار ہے۔