سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
Web Desk
21 November 2026
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا کم ہو کر 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کا بھاؤ 3001 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے کی سطح پر آ گیا۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 108 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ چاندی 4600 روپے پر فروخت ہوئی، جبکہ دوسری جانب انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر گھٹ کر 3538 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
21 November 2026
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
21 November 2026
ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
21 November 2026
پٹرول کی قیمت میں ایک روہے کمی، ڈیزل 2 روپے لٹر مہنگا ہو گیا
20 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
20 November 2026
سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی
20 November 2026
زرعی و غذائی تحفظ کی بگڑتی صورتحال پر فوری ای سی سی اجلاس بلایا جائے،
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026