ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی سستی ہوگئی
Web Desk
29 October 2026
ملک بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ مستحکم رہے جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 4,031 ڈالر پر بغیر کسی بڑی تبدیلی کے برقرار رہی۔ دوسری جانب مقا می صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ 24 قیراط چاندی کی قیمت میں 86 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 ہزار 768 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مقامی منڈیوں میں چینی کی قیمتوں کا استحکام اولین ترجیح ہے: اسحاق ڈار
29 October 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
29 October 2026
انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا
28 October 2026
جام کمال خان کا دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح
28 October 2026
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
28 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
28 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026