پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
Web Desk
28 February 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالر اضافے کے ساتھ 5278 ڈالر فی اونس ہونے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کا یہ طوفان دیکھا جا رہا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 8 ہزار 574 روپے مہنگی ہو کر نئی ریکارڈ سطح پر آ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026