عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
Web Desk
23 July 2026
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,800 روپے سستا ہونے کے بعد 4,35,636 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,543 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 3,73,487 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 18 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4,096 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی کرنسی نئی امریکی پابندیوں کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
24 August 2026
سونا مسلسل تیسرے روز بھی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر: فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ
22 August 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
22 August 2026
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا
21 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
21 August 2026
پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت
21 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 August 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
20 August 2026