عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
Web Desk
21 September 2026
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر ارزاں ہو کر 4,350 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے، جس کا مستقیم اثر پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوا ہے۔
مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,315 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کے نرخ کم ہو کر 4,57,536 روپے اور 10 گرام سونے کے نرخ 3,92,263 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
21 September 2026
دو ماہ میں ترسیلات زر 6.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: احسن اقبال کا دعویٰ
21 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
21 September 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
21 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 September 2026
حکومت کا آج سے بجلی کی خرید و فروخت سے دستبرداری کا اعلان
20 September 2026
ایران کی ستمبر میں تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
20 September 2026
ایندھن سبسڈی، قومی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد کا جائزہ
19 September 2026