سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے کا ہو گیا
Web Desk
29 July 2026
کراچی کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1,000 روپے کی کمی کے بعد 426,436 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 365,600 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 4,040 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں برعکس رجحان دیکھا گیا، جہاں فی تولہ چاندی 68 روپے کے اضافے کے بعد 6,291 روپے پر بند ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال
8 October 2026
چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
8 October 2026
ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
7 October 2026
سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری
7 October 2026
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز
7 October 2026
ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
7 October 2026