ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہو گئی
Web Desk
25 July 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونا 257 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 66 ہزار 714 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب فی تولہ 24 قیراط چاندی کی قیمت میں 12 روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد چاندی 6 ہزار 297 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 3 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,053 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
ایرانی کرنسی نئی امریکی پابندیوں کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
24 August 2026
سونا مسلسل تیسرے روز بھی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر: فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ
22 August 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
22 August 2026
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا
21 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
21 August 2026
پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت
21 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 August 2026