عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ
Web Desk
30 July 2026
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں دو روز بعد سونے کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی سطح پر 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 427,436 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 857 روپے مہنگا ہو کر 366,457 روپے پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4,050 ڈالر پر بند ہوا۔ تاہم، فی تولہ چاندی کی قیمت میں 76 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے اس کا نیا نرخ 6,215 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026