سونے کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ: فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے سستا
Web Desk
3 March 2026
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہوئے، جہاں فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 139 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد 5272 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، سونے کی قیمتوں میں اس بڑی کمی سے خریداروں کی جانب سے دوبارہ دلچسپی لیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026