سونا اور چاندی مسلسل سستے: فی تولہ سونا 3000 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے کا ہو گیا
Web Desk
22 October 2026
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے زیرِ اثر پاکستان میں بھی سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔ کراچی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کی بڑی کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 69 ہزار 972 روپے ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 90 ڈالر پر بند ہوا۔ دوسری جانب، فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 121 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 6 ہزار 86 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3.7 فیصد اور زرمبادلہ ذخائر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے: عالمی بینک رپورٹ
22 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھ گیا
22 October 2026
دبئی میں او بی ایس گلوبل کی افتتاحی تقریب، عالمی کاروباری روابط کے نئے دور کا آغاز
22 October 2026
جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس، برآمدات میں اضافے اور صنعتی مسائل کے حل پر غور
21 October 2026
اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت گندم درآمد سے متعلق اجلاس، ملکی ذخائر اور طلب و رسد کا جائزہ
21 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
21 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
21 October 2026