LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط بانی پی ٹی آئی کے علاج پر لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے: سلمان اکرم راجہ مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ آئی سی سی نے 4 سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری ‘پبلک’ کر دیئے ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور

عالمی منڈی میں ہلچل: خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر، سونا 5200 ڈالر سے تجاوز کر گیا

Web Desk

24 February 2026

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتمیں چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ سونا بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے،،عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں باسٹھ سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت اکہتر اعشاریہ تین نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔امریکی خام تیل کی قیمت بھی سینتیس سینٹ اضافے کے بعد چھیاسٹھ اعشاریہ دو ایک ڈالر فی بیرل ہوگئی۔دوسری جانب سونے کی قیمت بھی ایک سو سات ڈالر اضافے سے پانچ ہزار دو سو ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی ہے۔