LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم کی پالیسیوں سے کاروباری برادری کو ریلیف ملا:عاطف اکرام شیخ

Web Desk

30 July 2026

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ‘پاکستان فرسٹ اکنامک سمٹ 2026‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں سے کاروباری برادری کو نمایاں ریلیف ملا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم اور پاک افواج کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے برآمد کنندگان اور جائیداد کی خریداری پر عائد اضافی ٹیکسوں میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ایف پی سی سی آئی کی تجاویز کو شامل کیا جس سے ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف معرکہٴ حق میں فتح حاصل کی اور ایران امریکہ تنازع میں بھی کلیدی ثالثی کردار ادا کیا ہے، جبکہ پوری قوم امن و استکام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور شہدا کی قربانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔