زمین پر آکسیجن کی کمی کا خدشہ، ناسا کے سائنسدانوں کا سنگین انتباہ
Web Desk
23 December 2025
امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ زمین کے بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت اور سورج کی شدت میں اضافے کے باعث مستقبل میں فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مالیکیولز بتدریج ختم ہو سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق اگر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار خطرناک حد تک کم ہو گئی تو زمین پر زندگی ممکن نہیں رہے گی۔ سائنسدانوں نے عالمی سطح پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی نظام کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بند کی جائے اور ماحول کو بچانے کے فوری اقدامات کیے جائیں، ورنہ کرۂ ارض پر زندگی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026