LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید سلامتی کونسل: پاکستان کا 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے فوری قیام کا مطالبہ کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا المخا میں یمنی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں 5 حوثی ہلاک، 13 زخمی برطانیہ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار 5 افراد ضمانت پر رہا غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ ٹرمپ انتظامیہ کا زائرین کی پروازیں بحال کرنے کیلئے ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

چین: فیشل ریکاگنیشن مشین کو دھوکا دینے والے ملازمین پکڑے گئے

Web Desk

16 December 2025

چین کے مقامی میڈیا کے مطابق مشرقی چین کے ایک شہر وینژو شہر میں ادارے کے سیکریٹری نے بتایا کہ ادارے میں کچھ لوگوں کا ایک گروہ اپنے چہرے کے ماسک کا استعمال کرتے ہوئے کام سے چھٹی کر رہے ہیں۔

گروپ کے کوئی ایک یا دو افراد کام پر جاتے ہیں اور پورے گروپ کی حاضری لگاتے ہیں۔یہ بات معلوم نہیں کہ اس دھوکا دہی میں کتنے ممبران ملوث ہیں یا چہروں کے ان ماسک سے وہ کس طرح فیشل ریکاگنیشن سافٹ ویئر کو دھوکا دیتے ہیں۔تاہم، ان کے اس طریقہ کار کی نشان دہی فیشل اسکینر کے اوپر لگے سی سی ٹی وی کیمرا سے کی گئی۔یہ کمیٹیاں چین میں انتظامی حکمرانی کی سب سے نچلی سطح ہیں۔ ان کے ارکان سرکاری ملازمین نہیں ہوتے اور انہیں تنخواہیں نہیں ملتیں، مگر وہ کچھ الاؤنسز ضرور وصول کرتے ہیں، اس لیے جو ملزمان تھے وہ غیر قانونی طور پر کچھ نہ کچھ معاوضہ حاصل کر رہے تھے