LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لاہور پہنچیں گئے، تین روزہ دورہ شروع

Web Desk

24 December 2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جمعہ کو لاہور پہنچیں گئے  اور تین دن کے قیام کے لیے یہاں موجود رہیں گے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے وزیر اعلیٰ کے دورے کی اطلاع اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی دی ہے۔

دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی لبرٹی مارکیٹ، زمان پارک اور لاہور کے دیگر علاقوں میں سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے موبلائزیشن کریں گے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ بھی موجود ہوں گے۔

سہیل آفریدی چار بجے پنجاب اسمبلی پہنچیں گے اور وہاں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی اور دیگر ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ میڈیا پرسنز سے بھی ملاقات کریں گے۔