LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس اور ایل این جی لیوی میں اضافہ

Web Desk

18 February 2026

اسلام آباد: ڈی جی گیس نے کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس اور ایل این جی پر لیوی میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی لیوی کی شرح 1243 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

یہ شرح دسمبر 2025 کے لیے مقرر کی گئی ہے اور لیوی ایکٹ کے سیکشن 3 کے تحت وصول کی جائے گی۔لیوی کا مقصد رواں مالی سال میں 105 ارب روپے آمدن حاصل کرنا ہے۔

پچھلی شرحیں درج ذیل تھیں:

اگست 2025: 690 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو

اپریل 2025: 570 روپے

مئی 2025: 550 روپے

جون 2025: 402 روپے

حکام کا کہنا ہے کہ لیوی ایکٹ کے تحت متعلقہ مدت کے لیے شرح مقرر کی گئی ہے اور یہ اقدامات کیپٹو پاور پلانٹس سے متوقع آمدنی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔