پی ایچ ایف نے کینیڈین ہاکی ٹیم کے دورۂ پاکستان کی نوید سنا دی
Web Desk
17 October 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم کے دورۂ پاکستان کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کینیڈین ٹیم فروری 2027 میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور دونوں ممالک کے درمیان ہاکی سیریز 8 سے 21 فروری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے کینیڈین ٹیم کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ملک میں بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کی جانب ایک اہم اور سنگ میل پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ کینیڈین ٹیم کے لیے بہترین اور مثالی انتظامات کیے جائیں گے جس سے دونوں ممالک کے مابین کھیلوں کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے
متعلقہ عنوانات
رضوان کی واپسی: پی سی بی کی اجازت کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھلیں گے
17 October 2026
سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان کی فاتحانہ انٹری، چین کو 8-3 سے شکست
17 October 2026
ون ڈے ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، تینوں کپتانوں کا فوٹو شوٹ
17 October 2026
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر
17 October 2026
پی ایچ ایف نے قومی ٹیم کی اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی
17 October 2026
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
17 October 2026
پی ایچ ایف نے کینیڈین ہاکی ٹیم کے دورۂ پاکستان کی نوید سنا دی
17 October 2026
ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے: فخر زمان
16 October 2026