LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا

شادی میں رس گلے ختم ہونے پر دولہا اور دلہن کے اہلخانہ گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

Web Desk

5 December 2025

بھارت میں شادی کے کھانے میں رس گلے ختم ہونے پر دولہا اور دلہن کے اہلخانہ لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیا کی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی تقریب میدان جنگ بن گئیں کیونکہ دولہا اور دلہن کے اہلخانہ کے درمیان رس گلوں کی کمی پر جھگڑا شروع ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ابتدائی رسومات ادا کرنے کے بعد دلہا اور دلہن منڈپ کی طرف جا رہے تھے کہ اسی دوران رس گلے ختم ہونے پر تنازع کھڑا ہوگیا، ہوٹل میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں ویڈیو ریکارڈ ہوگئی جسے دیکھ کر لوگوں‌ کی حیرانی کی انتہا نہ رہی۔ویڈیو میں دونوں خاندانوں کو ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکتے، گھونسے مارتے اور دھکے دیتے دیکھا جاسکتا ہے، یہ واقعہ 29 نومبر کو اس ہوٹل میں پیش آیا جہاں دلہن کا خاندان بھی مقیم تھا۔