عمران ہاشمی کے لگژری گیراج میں کروڑوں روپے کی نئی مرسڈیز شامل
Web Desk
4 October 2026
بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے اپنی لگژری گاڑیوں کے کلیکشن میں ایک اور شاندار اضافہ کرتے ہوئے نئی مرسڈیز بینز جی 63 خرید لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔ 47 سالہ اداکار کی اس نئی اور پرتعیش ایس یو وی کی گھر کے باہر تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی ان کا خوب چرچا ہو رہا ہے۔ یہ قیمتی خریداری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ان کی فلم ’آوارہ پن 2‘ نے 100 کروڑ روپے کے کلب میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، جسے ان کے دو دہائیوں پر محیط فلمی کیریئر کی کامیابیوں کے جشن سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعمل
4 October 2026
پاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائیر‘ آسکرز 2027ء کیلئے منتخب
3 October 2026
بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر
2 October 2026
کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کی آج 5 ویں برسی منائی جارہی ہے
2 October 2026
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیاس آرائیاں
1 October 2026
ربیکا خان کی سالگرہ پر پانچ منزلہ کیک کے ساتھ کیا ہوا؟ مہمانوں کا مزہ کرکرا
1 October 2026
دلجیت دوسانجھ کا لاہور سے محبت کا پیغام، تنقید کرنے والوں کے لیے بھی مثبت جواب
1 October 2026
معروف اور مزاحیہ اداکار سید کمال کی برسی آج منائی جا رہی ہے
30 September 2026