پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے
Web Desk
22 November 2026
پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ایڈیشنل سیکرٹری یورپ عائشہ علی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پرتگالی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر باضابطہ مذاکرات کریں گے جبکہ اعلیٰ پاکستانی قیادت سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پاؤلو رینجل ایک اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کے ہمراہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور وہ پاکستان-پرتگال بزنس فورم کے افتتاحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی، اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026