حکومت کا بڑا فیصلہ، پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے کی اجازت بحال
Web Desk
21 December 2025
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کرنے والے ملازمین کے لیے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ وزارتِ خزانہ نے پنشن کیسز سے متعلق 22 اپریل اور 19 جون 2025 کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ری ایمپلائمنٹ پر سابقہ احکامات منسوخ کر دیے گئے ہیں اور اب دوبارہ تعینات ریٹائرڈ افسران و ملازمین مکمل مالی مراعات کے حقدار ہوں گے۔ اس فیصلے کے تحت ڈبل بینیفٹ اسکیم بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد ریٹائرڈ ملازمین دوبارہ ملازمت پر تنخواہ اور پنشن دونوں حاصل کر سکیں گے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
3 October 2026
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
2 October 2026
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
2 October 2026