LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: جے ڈی وینس عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی روس، یوکرین جنگ دنیا کیلئے تباہ کن، فوری خاتمہ ضروری ہے: ٹرمپ بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال را، طالبان انٹیلی جنس اور دہشتگرد گروہوں کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف وائٹ ہاؤس میں رسائی پر پابندی، میڈیا اداروں کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم سیاسی کمیٹی بنائیں: سینیٹ اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس لاہور ہائیکورٹ: علیمہ خان کی 3-MPO کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ایم کیو ایم پاکستان کا 27 ستمبر کو پی آئی بی اسٹیڈیم میں جنرل ورکرز اجلاس کا اعلان احتجاج ہمارا حق،27 ستمبر کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے: سہیل آفریدی امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار ایران پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیں گے: جنرل امیر حاتمی اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمان محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع

بھارت : بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’پاکستان زندہ باد‘ کے نام سے تبدیل، تفتیش شروع

Web Desk

3 November 2025

ھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل گووردھن سنگھ نامی شہری نے بنگلورو شہر کے ایک پرائیویٹ بینک میں اس نام سے وائی فائی آئی ڈی دیکھنے کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی۔
اس حوالے سے بینک کا مؤقف سامنے آیا کہ بینک کے وائی فائی میں مرمت کیلئے ایک مقامی ٹیکنیشن کی خدمات لی گئی تھیں، جس کے بعد وائی فائی کا نام تبدیل ہوگیا۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے تفتیش کیلئے ٹیکنیشن سے رابطہ کرنا چاہا تو وہ بینک سے جاچکا تھا اور اب اس کا نمبر بھی بند جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اس معاملے کا مقدمہ درج کر کے ٹیکنیشن کی تلاش شروع کردی ہے۔