کراچی کی 25 مرکزی شاہراہوں پر 2 اور 4 سٹروک رکشے چلانے پر پابندی
Web Desk
22 December 2025
شہرِ قائد کی 25 اہم اور مرکزی شاہراہوں پر دو اور چار اسٹروک رکشے چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا، جس کا مقصد ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا ہے۔
پابندی کے تحت شاہراہِ قائدین، شہیدِ ملت روڈ، شیر شاہ سوری روڈ، عبداللہ ہارون روڈ، کلفٹن دو تلوار، اسٹیڈیم روڈ، راشد منہاس روڈ، ماڑی پور روڈ، یونیورسٹی روڈ، کورنگی روڈ، حب ریور روڈ، اورنگی ٹاؤن روڈ، سپر ہائی وے سے ملیر روڈ اور شاہراہِ فیصل سمیت دیگر مرکزی سڑکوں پر رکشوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر دفعہ 144 کے تحت اس پابندی کا نفاذ کیا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
3 October 2026
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
2 October 2026
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
2 October 2026