LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

ارشد ندیم نے شیخ محمد بن راشد ایوارڈ وصول کرلیا

Web Desk

29 December 2025

پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے شیخ محمد بن راشد ایوارڈ وصول کر لیا۔ دبئی میں جاری 17ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ کے دوران منعقدہ تقریب میں ارشد ندیم کو یہ اعزاز دیا گیا، جہاں عالمی سطح کے نامور اسپورٹس اسٹارز اور شخصیات موجود تھیں۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ صرف ارشد ندیم نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے اپنی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی سے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔

ارشد ندیم کی اس کامیابی کو کھیلوں کے میدان میں پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔