LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

انسدادِ دہشت گردی عدالت: ایمان مزاری و دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

Web Desk

22 December 2025

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں صدر ہائیکورٹ بار واجد گیلانی کے ساتھ مبینہ لڑائی جھگڑے اور تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔

عدالت نے ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل نہیں ہو سکے۔عدالت نے تفتیشی افسر کو ضمنی رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کا حکم دیا۔ کیس کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

واضح رہے کہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ اور دیگر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔