LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید سلامتی کونسل: پاکستان کا 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے فوری قیام کا مطالبہ کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا المخا میں یمنی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں 5 حوثی ہلاک، 13 زخمی برطانیہ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار 5 افراد ضمانت پر رہا غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ ٹرمپ انتظامیہ کا زائرین کی پروازیں بحال کرنے کیلئے ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار امریکی حکام نے آج ایران کے ثالثوں سے بات چیت کی ہے، صدر ٹرمپ

ایسی انوکھی واشنگ مشین جو کپڑوں کی بجائے انسانوں کی ‘دھلائی’ کرتی ہے

Web Desk

4 December 2025

جی ہاں واقعی کمپنی نے نہانے کی مشین بنائی ہے۔

یہ مشین صرف 15 منٹ میں کسی بھی فرد کی ‘دھلائی‘ کرسکتی ہے۔

یہ مشین مائیکرو ببلز سے نہلانے کے بعد جسم کو خشک بھی کرتی ہے۔

دھلائی کے اس عمل کے دوران آپ مشین میں لگی اسکرین پر من پسند ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہیومین واشنگ مشین کے نام والی اس مشین کے محض 50 یونٹ تیار کیے گئے ہیں۔

آپ کو بس اس کے اندر لیٹنا ہوتا ہے اور نہلانے کے دوران یہ آپ کے جسمانی ڈیٹا جیسے دل کی دھڑکن وغیرہ کو بھی ٹریک کرتی ہے۔

کمپنی کے مطابق اس کی تیاری کا مقصد نہانے کے عمل کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ ذہن کو تازہ دم بھی کرنا ہے۔

اس مشین کی قیمت 3 لاکھ 85 ہزار ڈالرز (10 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔

کمپنی کے مطابق ہمارا مقصد نہ صرف جسم بلکہ روح کی صفائی بھی کرنا ہے۔

یعنی اس مشین میں جسم کے ساتھ ساتھ ذہن کو سکون اور تازہ دم کرنے میں مدد ملتی ہے