LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان دبئی میں گلوبل فیشن ڈیزائنر اینڈ سوشل میڈیا انفلوئنسر ایوارڈز 2026ء کی رنگا رنگ تقریب

مصنوعی ذہانت کے پانچ ہاٹ ٹرینڈزجو پاکستان سمیت دنیا بھر میں توجہ کا محور بنے رہے

Web Desk

29 December 2025

مصنوعی ذہانت کے وہ 5 ٹرینڈز جو  سال 2025 میں سوشل میڈیا پر چھائے رہے۔

سال 2025 ٹیکنالوجی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کے نام رہا،جہاں سوشل میڈیاصارفین  نے اپنی تصاویر کو نئے رنگ دینے کے لیےکا بھرپور استعمال کیا۔جاپانی اینیمے اسٹائل سے لے کر ماضی کی یادوں کو تازہ کرنے تک، رواں برس پانچ ایسے ٹرینڈز سامنے آئے جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

آئیے نظر ڈالتے ہیں 2025 کے ان ٹاپ AI ٹرینڈز پر:

1۔ جِبلی میجک: حقیقت سے اینیمے تک کا سفر
اس سال “اسٹوڈیو جِبلی”اسٹائل سب سے زیادہ مقبول رہا۔ صارفین نے اپنی سادہ تصاویر، پالتو جانوروں اور شہروں کے مناظر کو خوبصورت اینیمے اسٹائل میں تبدیل کیا۔ ہلکے رنگوں اور جادوئی ماحول والی ان تصاویر نے خاص طور پر نوجوان نسل کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا۔