حوثی ملیشیا سیاسی روڈ میپ پر رضامند ہو تو جنگ کل ہی ختم ہوسکتی ہے: سعودی فوجی اتحاد
Web Desk
29 November 2026
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اگر حوثی ملیشیا امن کے سیاسی روڈ میپ پر رضامند ہو جائے تو یمن میں جاری جنگ کل ہی ختم ہو سکتی ہے۔
ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ یمنی فوج نے کمانڈ کے نظام میں موجود خامیوں کا اعتراف کیا ہے، اور امید ہے کہ ان خامیوں کو جلد دور کر لیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کوئی کمی نہیں ہے اور مملکت اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے مطابق عدن ان کے لیے ریڈ لائن ہے اور اس کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جاسکتی: نیئر بخاری
29 November 2026
موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کا راج، ٹریفک معطل
29 November 2026
لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
29 November 2026
ایران کی وزارت انٹیلی جنس کی تنظیم نو کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں بل کی منظوری
29 November 2026
ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
29 November 2026
دنیا کو ظلم کیخلاف اٹھنا اور مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا ہوگا:حافظ نعیم الرحمٰن
29 November 2026
جعلی اساتذہ بھرتی سکینڈل، ڈی ای او اور سابق ڈپٹی سیکرٹری معطل
29 November 2026
آخری شرپسند کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی: بلاول بھٹو
29 November 2026