اہم قانون سازی کی تیاری، قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال
Web Desk
29 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام 5 بجے طلب کرنے کے لیے نئی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد صدرِ مملکت اجلاس طلب کریں گے، جو 24 دسمبر تک جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی، اس لیے تمام سیاسی جماعتوں کو قانون سازی کے عمل میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ایوان میں ماحول کو سازگار رکھنا حکومت اور اپوزیشن کی یکساں ذمہ داری ہے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی میں سندھو دیش کے نعرے، کچھ ہوا تو ذمہ دار بلاول ہوں گے: منعم ظفر
29 November 2026
مسلم لیگ ن کو کسی کی ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں، عظمیٰ بخاری
29 November 2026
آزاد کشمیر: بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
29 November 2026
ملک میں فعال ٹیکس دہندگان کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی، ایک سال میں 25 فیصد اضافہ
29 November 2026
کیڈٹ کالج کوہاٹ میں یوم والدین کی مناسبت سے پروقار تقریب
29 November 2026
خواجہ سعد رفیق کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید
29 November 2026
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
29 November 2026
صدر زرداری کی محسن نقوی سے ملاقات، نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر بات چیت
29 November 2026