ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
Web Desk
29 November 2026
ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں تاریخی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 30 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کر گیا ہے۔
دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 30 لاکھ 3 ہزار ایرانی ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح یورو کی قیمت 33 لاکھ 7 ہزار ایرانی ریال تک پہنچ گئی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 39 لاکھ 56 ہزار ایرانی ریال کا ہو گیا۔
دوسری جانب اماراتی درہم کی قیمت بھی بڑھ کر 8 لاکھ 28 ہزار 800 ایرانی ریال پر پہنچ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی ریال کی قدر میں اس تاریخی کمی کے بعد عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ایرانی کرنسی کی کم ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
29 November 2026
ایران کی وزارت انٹیلی جنس کی تنظیم نو کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں بل کی منظوری
29 November 2026
دنیا کو ظلم کیخلاف اٹھنا اور مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا ہوگا:حافظ نعیم الرحمٰن
29 November 2026
حوثی ملیشیا سیاسی روڈ میپ پر رضامند ہو تو جنگ کل ہی ختم ہوسکتی ہے: سعودی فوجی اتحاد
29 November 2026
جعلی اساتذہ بھرتی سکینڈل، ڈی ای او اور سابق ڈپٹی سیکرٹری معطل
29 November 2026
آخری شرپسند کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی: بلاول بھٹو
29 November 2026
پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سکولوں، کالجوں میں تعلیم دی جائے: ایاز صادق
29 November 2026
کراچی میں سندھو دیش کے نعرے، کچھ ہوا تو ذمہ دار بلاول ہوں گے: منعم ظفر
29 November 2026