ایم ایل ایس کپ، دفاعی چیمپئن انٹر میامی پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر
Web Desk
29 November 2026
ایم ایل ایس (میجر لیگ سوکر) فٹبال کپ میں دفاعی چیمپئن انٹر میامی کا سفر پہلے ہی راؤنڈ میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
کولمبس کریو نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انٹر میامی کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے روڈریگز نے انجری ٹائم میں فیصلہ کن گول اسکور کر کے کولمبس کریو کو فتح دلائی۔
دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں ناٹنگھم فاریسٹ نے چیلسی کو تین کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
متعلقہ عنوانات
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، جنوبی کوریا نے پاکستان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
29 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج، پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے مدمقابل ہوں گے
29 November 2026
آئی ایل ٹی 20، نکولس پوران نے سپر اوور کی آخری گیند پر چھکا لگا کر ایم آئی امارات کو فتح دلا دی
29 November 2026
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بال ٹیمپرنگ کی تجویز دینے والے آسٹریلوی کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
27 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی بنگلا دیش اے کو شکست، فائنل میں انٹری
27 November 2026
پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان
27 November 2026
کرکٹ آسٹریلیا کا 2018 کے دورہ جنوبی افریقا کے دوران سینڈ پیپر سکینڈل پر اہم اعلان
27 November 2026
فیفا پر سائبر حملہ، ہیکرز نے ذاتی و کاروباری معلومات چوری کر لیں
27 November 2026