حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
Web Desk
24 November 2026
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو معمولی ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 353 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 25 نومبر تک کے لیے نافذ العمل ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکار
24 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
23 November 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر
22 November 2026