وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لاہور پہنچیں گئے، تین روزہ دورہ شروع
Web Desk
24 December 2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جمعہ کو لاہور پہنچیں گئے اور تین دن کے قیام کے لیے یہاں موجود رہیں گے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے وزیر اعلیٰ کے دورے کی اطلاع اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی دی ہے۔
دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی لبرٹی مارکیٹ، زمان پارک اور لاہور کے دیگر علاقوں میں سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے موبلائزیشن کریں گے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ بھی موجود ہوں گے۔
سہیل آفریدی چار بجے پنجاب اسمبلی پہنچیں گے اور وہاں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی اور دیگر ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ میڈیا پرسنز سے بھی ملاقات کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
3 October 2026
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
3 October 2026
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
2 October 2026