اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
Web Desk
17 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا تاہم دن کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 450 پوائنٹس کی بلند سطح تک جا پہنچا، تاہم ٹریڈنگ کے دوران اچانک مندی چھا گئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 665 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 77 ہزار 517 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 309 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 182 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
17 November 2026
چار ماہ خسارے کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، 4 کروڑ ڈالر کا اضافہ
17 November 2026
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ سونا 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار
17 November 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
17 November 2026
ایس آئی ایف سی کارکردگی: 7 سیمنٹ پلانٹس میں تقریباً 2 کھرب سرمایہ کاری کا تخمینہ
17 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی اونس نرخ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے
17 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026