چار ماہ خسارے کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، 4 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Web Desk
17 November 2026
معاشی میدان میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اور سالانہ اعداد و شمار کے مطابق مسلسل چار ماہ کے خسارے کے بعد اکتوبر 2026ء میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ پہلی بار 4 کروڑ ڈالر (40 ملین ڈالر) سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل ستمبر 2026ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 37 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 1 ارب 6 کروڑ ڈالر خسارے کے مقابلے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ معاشی ماہرین نے اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ کے سرپلس ہونے کو ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
17 November 2026
پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
17 November 2026
امریکا کی ایک بار پھر ایران کے جزیرے قشم پر بمباری، فضائی دفاعی نظام نشانے پر
17 November 2026
پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار
17 November 2026
اسحاق ڈار سے صدر عالمی ریسکیو کمیٹی کی ملاقات، انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال
17 November 2026
بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
17 November 2026
بلاول بھٹو کی آج پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار نظر آیا: عطا تارڑ
17 November 2026
ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ
17 November 2026