اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
Web Desk
18 November 2026
دوحہ میں اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، جس میں پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد سمیت ٹورنامنٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی اور اس موقع پر کیک بھی کاٹا۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ایونٹ 19 سے 29 نومبر تک دوحہ میں کھیلا جائے گا، جس میں عبدالصمد کی قیادت میں پاکستان شاہینز اپنی مہم کا آغاز 20 نومبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ سے کرے گی، جبکہ 22 نومبر کو روایتی حریف بھارت اور 24 نومبر کو نیپال کے مدمقابل ہوگی۔ قومی اسکواڈ میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہزیب خان، فرحان یوسف اور وکٹ کیپر روحیل نذیر سمیت اسپنرز دانش عزیز، سعد مسعود، سفیان مقیم اور فاسٹ بولرز محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید و احمد دانیال شامل ہیں، جبکہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 26 اور 27 نومبر اور فائنل 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پرعزم ہیں: اسحاق ڈار
18 November 2026
ایرانی فوج کی کویت میں امریکی پیٹریاٹ دفاعی نظام پر ڈرون حملوں کی تصدیق
18 November 2026
گھاس والی پچز تیار کرنا فاسٹ بولرز کیلئے مثبت قدم ہے: عامر جمال
18 November 2026
امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ڈرٹی بم حملے کی اطلاعات مسترد کر دیں
18 November 2026
بچوں کے استحصال میں ملوث افراد کیلئے نیا ایکٹ لائیں گے: مریم نواز
18 November 2026
سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی ماہرین کی توجہ دبئی پر مرکوز، بلاکچین لائف کانفرنس کی تیاریاں مکمل
18 November 2026
مشرق وسطیٰ پر پھر جنگ کے سائے، کویت میں ڈرون حملے، خطرے کے سائرن بج اٹھے
18 November 2026
روس، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات پوری دنیا کیلئے انتہائی اہم ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی
18 November 2026