جعلی ڈگری فوجداری کارروائی کیس؛ سپریم کورٹ نے جمشید دستی کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی
Web Desk
16 November 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کے عبوری حکم میں جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی اور حکم دیا کہ اس کیس کو آئندہ سماعت کے لیے تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیا جائے، جبکہ عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت جنوری تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوانات
ملائیشیا سے واپس آنیوالے شوہر کو لینے 3بیویاں ایئرپورٹ پہنچ گئیں
17 November 2026
عمران خان سے وکلا کی ملاقات منگل کو ہوگی، چھ نام جیل حکام کو ارسال
16 November 2026
15 November 2026
ترکیہ سے ملک بدر ہو کر آنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج
15 November 2026
پنجاب حکومت کے گلف سٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے سپرد
14 November 2026
نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت منہدم، 4 افراد ہلاک، 19 زخمی
12 November 2026
شام میں گولہ بارود کے دھماکوں سے ایک ہفتے میں 4 بچے جاں بحق، متعدد افراد زخمی
11 November 2026
مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
29 October 2026