نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت منہدم، 4 افراد ہلاک، 19 زخمی
Web Desk
12 November 2026
امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عمارت گرنے کے فوری بعد ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا جس میں 250 سے زائد امدادی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عمارت زمین بوس ہونے سے قبل ایک زور دار دھماکے جیسی آواز سنی گئی تھی، جبکہ مقامی حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور تاحال ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
ملائیشیا سے واپس آنیوالے شوہر کو لینے 3بیویاں ایئرپورٹ پہنچ گئیں
17 November 2026
عمران خان سے وکلا کی ملاقات منگل کو ہوگی، چھ نام جیل حکام کو ارسال
16 November 2026
جعلی ڈگری فوجداری کارروائی کیس؛ سپریم کورٹ نے جمشید دستی کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی
16 November 2026
15 November 2026
ترکیہ سے ملک بدر ہو کر آنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج
15 November 2026
پنجاب حکومت کے گلف سٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے سپرد
14 November 2026
شام میں گولہ بارود کے دھماکوں سے ایک ہفتے میں 4 بچے جاں بحق، متعدد افراد زخمی
11 November 2026
مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
29 October 2026