توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیل دائر نہ ہو سکی
Web Desk
22 December 2025
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے کے باعث اپیل دائر نہیں ہو سکی۔ وکیل خالد یوسف چودھری نے بتایا کہ وہ تین گھنٹے تک اڈیالہ جیل کے باہر منتظر رہے لیکن جیل حکام نے کہا کہ کل دوبارہ آئیں۔
وکیل کے مطابق وکالت ناموں پر دستخط اور جیل حکام کی تصدیق کے بعد ہی اپیل دائر کی جا سکے گی۔ خالد یوسف چودھری نے مزید کہا کہ کل دوبارہ کوشش کی جائے گی تاکہ وکالت ناموں پر دستخط اور تصدیق حاصل کی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
3 October 2026
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
2 October 2026
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
2 October 2026