پولیو کے خلاف مہم سے خواتین کے حقوق تک: آٹھ پاکستانی نوجوانوں کے لیے ڈیانا ایوارڈ
Web Desk
10 November 2026
سماجی فلاح و بہبود اور انسانی ہمدردی کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں 8 پاکستانی نوجوانوں کو برطانیہ کے معتبر ‘ڈیانا ایوارڈ برائے 2026’ سے نوازا گیا ہے۔ اس سال دنیا بھر کے 44 ممالک سے منتخب کردہ 198 نوجوانوں میں سارہ علی (بانی پاکستان پولیو پروجیکٹ)، اریبہ سلیمان (شی رائز پاکستان)، مریم رحمان (پرو جسٹس پروجیکٹ)، محمد ابراہیم، علی اذان احمد منج، نور عبدالغنی، ریا یاسر خواجہ اور وشال پرکاش شامل ہیں۔ ان نوجوانوں نے پولیو سے آگاہی، لڑکیوں کی تعلیم، مفت قانونی معاونت، سیلاب متاثرین کی ڈیجیٹل نقشہ سازی، صحت عامہ، سٹیم (STEM) تعلیم کی فراہمی اور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے جیسے اہم منصوبوں کی قیادت کی۔ ڈیانا ایوارڈ کی چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر ٹیسی اوجو نے ایوارڈ یافتگان کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان دنیا کے سنگین مسائل کے حل کے لیے عزم اور مثبت تبدیلی کی علامت ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ویکسین خریداری میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن، گرفتار ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
10 November 2026
ایف بی آر کے اختیارات برقرار، ڈینٹل اور میڈیکل کالجز کی درخواستیں مسترد
10 November 2026
نئے صوبوں کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گا: مصطفیٰ کمال
10 November 2026
خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج
9 November 2026
گورنر پنجاب کا اٹک میں شہید بینظیر بھٹو ڈائیلاسس اینڈ بلڈ بینک کا افتتاح
9 November 2026
5300 برس قدیم انسانی باقیات سے گردے کی پتھری دریافت
9 November 2026
پاکستان ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا
8 November 2026
سیوریج کے 29 نمونوں میں افغانستان سے آنے والے پولیو وائرس کی تصدیق
7 November 2026