عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی
Web Desk
10 November 2026
اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی باہم ملاقات کرا دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گفتگو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، جس کا وقت مکمل ہونے کے بعد دونوں کو سیکیورٹی میں واپس ان کے متعلقہ سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبہ و طالبات زخمی
10 November 2026
بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی
10 November 2026
امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
10 November 2026
اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
10 November 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی
10 November 2026
تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا
10 November 2026
موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند
10 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور وکلاء کی ملاقات کل سہ پہر تین بجے ہوگی: ذرائع کا دعویٰ
10 November 2026