بانی پی ٹی آئی اور وکلاء کی ملاقات کل سہ پہر تین بجے ہوگی: ذرائع کا دعویٰ
Web Desk
10 November 2026
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی قانونی ٹیم کے درمیان ملاقات کا وقت اور طریقہ کار طے پا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید ملک بانی پی ٹی آئی اور ان کے وکلاء کے درمیان ملاقات کا باقاعدہ انتظام کریں گے۔ اس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل نوید ملک اور قانونی ٹیم کے درمیان بدھ کے روز سہ پہر 3 بجے اہم ملاقات ہو گی، جس میں سینئر قانون دان لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر شرکت کریں گے۔ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی سے قانونی مشاورت اور عدالت عالیہ کے احکامات کے عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبہ و طالبات زخمی
10 November 2026
بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی
10 November 2026
امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
10 November 2026
اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
10 November 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی
10 November 2026
تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا
10 November 2026
موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند
10 November 2026
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی
10 November 2026