LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
چشمہ 5 منصوبے نے مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرلیا: وزیراعظم پیٹ ہیگسیتھ کو دفاع پر اے پلس پلس پلس گریڈ دیتا ہوں، صدر ٹرمپ 4 سالہ دور حکومت میں منصوبے مکمل کیوں نہیں کئے؟ عظمیٰ بخاری کا فواد چوہدری کو جواب بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی بانی پی ٹی آئی اور وکلاء کی ملاقات کل سہ پہر تین بجے ہوگی: ذرائع کا دعویٰ حکومت کے پاس عمران خان کیلئے نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل: طارق فضل چودھری ایف بی آر کے اختیارات برقرار، ڈینٹل اور میڈیکل کالجز کی درخواستیں مسترد حکومت کیساتھ مذاکرات کا دسواں دور، پٹرولیم لیوی ختم کرنیکا مطالبہ کیا: لیاقت بلوچ پاکستان روس کے ساتھ عوامی روابط مضبوط بنانے کیلئے تیار ہے، فیصل نیاز ترمذی

5300 برس قدیم انسانی باقیات سے گردے کی پتھری دریافت

Web Desk

9 November 2026

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی روس کے علاقے اسٹاوروپول اپ لینڈ میں کانسی کے ابتدائی دور کے ایک قدیم مٹی کے ٹیلے (کرگن) کی کھدائی کے دوران 5300 سال قبل وفات پانے والے ایک شخص کا ڈھانچا اور اس کے جسم سے انگور کے برابر مثانے یا گردے کی پتھری دریافت کی ہے۔ لومونوسوف ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کی ماہرِ بشریات اور تحقیق کی مرکزی مصنفہ نتالیہ بریزینا کے مطابق تقریباً 40 سالہ اس شخص کی قبر سے کوارٹز کا بنا تیر کا پھل بھی ملا ہے، جبکہ اس غیر معمولی جسامت کی پتھری سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ شخص پیشاب کی نالی کے دائمی انفیکشن اور شدید جسمانی پیچیدگیوں کا شکار رہا ہو گا جس کے باعث اسے اپنی زندگی کے آخری ایام میں مسلسل اور ناقابلِ برداشت درد برداشت کرنا پڑا۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ نایاب دریافت قدیم دور کے انسانوں کی صحت، بیماریوں اور ان کے طرزِ زندگی پر روشنی ڈالنے میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔