190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
Web Desk
4 November 2026
بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق دائر اپیلوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں رہنماؤں کی اپیلیں سماعت کے لیے 10 نومبر کو مقرر کر دی ہیں، جن پر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔ اس قانونی پیش رفت کو سیاسی اور عدالتی حلقوں میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے کیس کے حوالے سے عدلیہ سے ریلیف کی استدعا کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی
4 November 2026
مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
4 November 2026
فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم
4 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین
4 November 2026
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کی عبوری ضمانتوں میں توسیع، سماعت معطل
4 November 2026
غیر قانونی بھرتیاں؛ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک
4 November 2026
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: اب تک صرف 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
4 November 2026