ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
Web Desk
4 November 2026
امریکی ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے سینیٹ کی نشست پر تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ری پبلکن امیدوار مائیک راجرز کو شکست دی। اپنی کامیابی کے بعد ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عبدل السید نے اس فتح کو عام محنت کشوں کے نام کیا اور کہا کہ مخالفین کی بھاری مالی فنڈنگ اور منفی مہم کے باوجود مشی گن کے عوام نے امید کی سیاست کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ ان کی تمام تر توجہ اب محنت کش طبقے کی فلاح اور اپنے پالیسی ایجنڈے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر مرکوز رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم
4 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین
4 November 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
4 November 2026
غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب
4 November 2026
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
4 November 2026
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی
4 November 2026
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما
4 November 2026