LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا آغاز، 5 روڈ منصوبے نجی شعبے کے سپرد ملک بھر میں 257 کارروائیوں میں 700 حوثی جنگجو مارے گئے: یمنی فوج ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال سپین میں مہنگے گھروں کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک

عدلیہ کا نظام درہم برہم ہے,پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے رول آف لاء ناگزیر ہےشاہد خاقان عباسی

Web Desk

21 December 2025

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عدلیہ کا نظام درہم برہم ہے اور پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے رول آف لاء ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست اور معیشت دونوں کا استحکام آئین کی بالادستی سے جڑا ہے، مگر بدقسمتی سے ملک میں آئین کے کسی ایک آرٹیکل پر بھی مکمل عملدرآمد نہیں ہو رہا۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئین کے دفاع کا ہر شخص نے حلف اٹھایا ہے، اس کے باوجود آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے معاشی استحکام کو ترقی کی شرط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صرف پاکستان کا ماڈل ہی کامیاب ہو سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کی اپوزیشن کل کی حکومت ہوگی، اس لیے اب سنجیدگی سے مسائل کے حل پر سوچنے اور سمجھنے کا وقت آ گیا ہے۔