LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا آغاز، 5 روڈ منصوبے نجی شعبے کے سپرد ملک بھر میں 257 کارروائیوں میں 700 حوثی جنگجو مارے گئے: یمنی فوج ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال سپین میں مہنگے گھروں کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک

پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا آغاز، 5 روڈ منصوبے نجی شعبے کے سپرد

Web Desk

4 October 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت روڈز کے 5 اہم منصوبوں کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا ہے، جن کے تحت ان سڑکوں کا انتظام نجی شعبے کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے حکومت پنجاب کو 22 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا اور ان شاہراہوں پر جدید ترین الیکٹرانک ٹول پلازے قائم کیے جائیں گے۔ پراجیکٹس میں مریدکے-نارووال (80 کلومیٹر)، شکرگڑھ-نارووال (33 کلومیٹر)، فیصل آباد رنگ روڈ (97 کلومیٹر)، فیصل آباد-ساہیانوالہ (52 کلومیٹر) اور فیصل آباد-سمندری-رجانہ (56 کلومیٹر) روڈز شامل ہیں، جن کی دیکھ بھال اور ٹول کلیکشن سات سال کے لیے پرائیویٹ کنٹریکٹر کے ذمے ہوگی۔ اس کے علاوہ صوبے بھر میں ہاسٹلز، ہسپتالوں، ماڈرن ٹرک ٹرمینلز اور سیاحتی ترقی کے مزید درجنوں منصوبے بھی پی پی پی موڈ پر پائپ لائن میں ہیں۔